سلام
میرا نام محمد آمین ہے اور میرا تعلق انگلینڈ سے ہے۔ اگرچہ انگلینڈ کی ہی پیدائش ہوں مگر بچپن کے چھ سال پاکستان میں گزرے۔ پاکستان میں ابھی پانچھ جماعتیں مکمل ہویں تھیں کہ ایک بار پھر ‘چٹی چمڑی’ والوں کے دیس میں آنا پڑا۔ زندگی گزرتی گئ اور ایک دن گریجویشن مکمل کی اور سوٹ ٹائی پہن کر ہم بھی پروفیشنل کلاس میں پہنچ گے۔ اس زندگی میں کچہ ہی عرصہ گزرا کہ یہ معلوم ہوا کہ اسی
بلاگنگ
میرا ایک بنیادی مقصد یہ بلگ شروع کرنے کا یہی ہے کہ اردو زبان کے ساتھ پھر سے روشنائی ہو۔ یقینا آپ جلد ہی پہچان جاہیں گے کہ میرا لینگوج لیول کافی بنیادی ہے اور لکھنے کا سٹائل بھی۔ یہ اس لیے ہے کہ ایک تو مادری زبان پنچابی ہے اور دوسرا ابتک اردو کے ساتھ کافی حد تک تعلق ختم ہونے کی وجہ سے ان پانچھ جماعتوں سے آگے میری اردو اتنی نہیں بڑھ سکی۔